دائی کنڈی و لغمان،چوکیوں پر حملہ، کمانڈر سمیت دو زخمی

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دائی کنڈی اور لغمان صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب کے خلج کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس سے چوکی تباہ اور وہاں […]

مقامی جنگجوؤں اور پولیس اہلکاروں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دائی کنڈی اور لغمان صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزآب کے خلج کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس سے چوکی تباہ اور وہاں تعینات ظالم کمانڈر عزت شدید زخمی جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ صوبہ لغمان ضلع بادپش کے مرکز کی دفاعی چوکی پر مجاہدین نے  حملہ کیا، جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔