دعوتی سلسلہ: 300 خاندانوں کا اعلان بیعت

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے ہرات، غور، فراہ، فاریاب اور قندہار صوبوں میں 300 خاندانوں اور سات اہلکاروں کا اعلان بیعت۔ تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ ہرات ضلع گلران میں ایک اہلکار محمد مجاہدین سے آملا۔ دوسری جانب بدھ کے روز […]

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے ہرات، غور، فراہ، فاریاب اور قندہار صوبوں میں 300 خاندانوں اور سات اہلکاروں کا اعلان بیعت۔

تفصیل کے مطابق جمعرات کے روز صبح کے وقت صوبہ ہرات ضلع گلران میں ایک اہلکار محمد مجاہدین سے آملا۔ دوسری جانب بدھ کے روز ضلع کشک کہنہ میں ایک جنگجو شاہ محمد ولد نثار احمد نے ایک ہیوی مشن گن اور ایک موٹرسائکل سمیت مجاہدین سے آملا۔

رپوٹ کے مطابق صوبہ غور ضلع شہرک کے کمنج کے علاقے میں ایک فوجی اور ایک جنگجو (احسان اللہ ولد جمال الدین اور عبدل ولد عبد اللہ) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

دوسری جانب صوبائی دار الحکومت فیروزکوہ کے شابیدک کے علاقے کے 300 خاندانوں نے امارت اسلامیہ سے بیعت کا اعلان کیا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع پشترود میں ایک پولیس احسان اللہ ولد خیر محمد ایک کلاشنکوف اور ایک موٹرسائکل سمیت مجاہدین سے آملا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع پشتونکوٹ میں ایک جنگجو نصیب اللہ ایک گوڑا اور ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔ دوسری جانب ضلع قیصار میں دوسرا جنگجو محمد ھاشم ولد احمد بھی مجاہدین سے آملا۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شورابک میں ایک فوجی شاھباز خان ولد رئیس خان نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کی مخالفت سےدست برداری کا اعلان کیا۔