دعوت و حملے، پولیس چیف سمیت 4 ہلاک، 56 سرنڈر

کمیشن برائے دعوت و ارشاد اور عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃاللہ اخوندزادہ حفظہ کی عام معافی کے اعلان کے سلسلے میں بلخ، تخار، لوگر، پکتیکا، پروان اور لوگر اضلاع میں 56 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جب کہ صوبہ پکتیا میں پولیس چیف محافظوں سمیت ہلاک ہوا۔ تفصیل کے مطابق […]

کمیشن برائے دعوت و ارشاد اور عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃاللہ اخوندزادہ حفظہ کی عام معافی کے اعلان کے سلسلے میں بلخ، تخار، لوگر، پکتیکا، پروان اور لوگر اضلاع میں 56 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جب کہ صوبہ پکتیا میں پولیس چیف محافظوں سمیت ہلاک ہوا۔

تفصیل کے مطابق صوبہ بلخ کے دولت، چاربولک، کشندہ، زارع ، البرز، چمتال، شولگرہ اور خاص بلخ اضلاع کے مختلف علاقوں کے رہائشی 41 سیکورٹی اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا، جن میں 1 علم خان ولد الماس , ٢ صابر ولد غلام رسول,٣عبدالرحمان ولد برات, ٤ نور اغا ولد محمد حکیم,5 نیاز محمد ولد برات,٦ولی محمد ولد محمد نعیم, ٧غلام سخی ولد عبدالمحمد,٨ محمد نور ولد صاحب خان, ٩شمس الدین ولد نصرالدین,١٠ سید میر ولد سید احمد, ١١ سید کبیر ولد سید احمد, ١٢سید حسن ولد سید عمر,  ١٣ گلا ب الدین ولد نجم الدین،١٤جمعه ولد جمعه خان، ١٥محمد عسکر ولد عبدالقادر ، ١٦ محمد نزیر ولد محمد عمر،\ ١٧حسین ولد محمد اعظم، ١٨عبدالله ولد عبدالواحد، ١٩زین الدین ولد گیرو، ٢٠ سورگل ولد گل اغا، ٢١نصیر احمد ولد گلاب الدین، ٢٢مجاهد ولد رحمت الله، ٢٣ یاسین ولد قربان، ٢٤ امرالدین ولد عین الدین، ٢٥عبدالرب ولد عین الله، ٢٦عبدالمالک ولد نوازش،٢٧عبدالمجید ولی محمد،\ ٢٨بازگل ولد محمد، ٢٩مکمل ولد رجب، ٣٠ اشارت الله ولد عشرت الله، ٣١بدرالحق ولد محمد یعقوب، ٣٢شیر احمد ولدصفدر، ٣٣حسن ولد غلام حسین،٣٤ضیاءالدین ولد رحمت الله، ٣٥نور محمد ولد گرگ علی، ٣٦فضل احمد ولد امان الله،٣٧محمد امین ولد غوث الدین، ٣٨فضل احمد ولد رسول احمد ،  ٣٩عبیدالله ولد عبد الله، ٤٠عبدالمتین ولد عبدالقیوم، ٤١ذکرالله

دوسری جانب صوبہ تخار ضلع ینگی قلعہ کے جرباشی کے علاقے میں خفیہ اداروں کے 5 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، جنہوں نے ایک ہیوی مشین گن، ایک راکٹ، 3 کلاشنکوفیں اور دیگر فوجی سازوسامان بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ لوگر کےمحمدآغہ اور برکی برک اضلاع کے رہائشی 5 پولیس اہلکاروں نے عزیزاللہ ولد اسداللہ، سیداحمد ولد فیض احمد، محب اللہ ولد مستوخان، شاہ ولی ولد راز محمد اور بریالئے ولد محمدیوسف نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبردار ہوئے۔

اسی صوبہ پکتیکا ضلع وازیخوار کے باشندوں 3 سیکورٹی اہلکاروں جان محمد ولد نورگل، کریم ولد امیرمحمد اور ولی خان ولد احمدجان ، جب کہ صوبہ پروان ضلع سیاہ گرد کے رہائشی افغان فوجی محمداگل ولد محمدگل اور صوبہ بامیان ضلع غنڈک کے باشندے پولیس آفسر گل رحمن ولد عبدالرحمن نے مجاہدین کی دعوت کو لبیک کہہ کر مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

صوبہ پکتیا سے اطلاع ملی ہےکہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب رات گئے مجاہدین نے ضلع سیدکرم کے مرکز اور قریبی چوکیوں پر حملہ کیا،جس میں 4 فوجی زخمی ہوئے۔

دریں اثناء ڈسٹرکٹ پولیس چیف کے ٹینک پر اس وقت دھماکہ ہوا، جب وہ مجاہدین کے خلاف کاروائی کرنے جار ہاتھا،جس کے نتیجے میں ضلعی پولیس سربراہ کمانڈر ہمایون 3 محافظوں سمیت ہلاک اور ان کا ٹینک تباہ ہوا۔