دعوت و حملے، 7 ٹینک تباہ، 9 ہلاک، 31 سرنڈر

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا میں دشمن پر حملہ کیا، جب کہ صوبہ بغلان میں 31 سیکورٹی اہلکاروں نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔ اطلاعات کے مطابق کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں کابل انتظامیہ کے 31 سیکورٹی […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیکا میں دشمن پر حملہ کیا، جب کہ صوبہ بغلان میں 31 سیکورٹی اہلکاروں نے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

اطلاعات کے مطابق کمیشن برائے دعوت و ارشاد امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی جدوجہد کے نتیجے میں صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں کابل انتظامیہ کے 31 سیکورٹی اہلکاروں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مخالفت سے دستبرداری کا اعلان کیا،جن کا تعلق ملک کے مختلف صوبوں سے ہے۔

سرنڈر ہونے والوں میں درج ذیل سیکورٹی اہلکار شامل ہیں :

۱محمدعظیم ولدیاسین،۲ توریالئے ولدمؤمن،۳ اخترمحمدولدفتح محمد،۴ بازمحمد ولدولی محمد،۵ وسیم ولد محمد علی، ۶ روزه دین ولدگل آرام،۷ بسم الله ولدحاجی عبدالقاسم، ۸ کریم الله ولدشیرمحمد،۹ عبدالرحمن ولد نورالدین،۱۰ شرافت ولدغلام سخی،۱۱ محمدنسیم ولدحاجی عبدالرحیم،۱۲ گل محمدولدحاجی فیروز،۱۳ جان محمد ولدمحمدہاشم، ۱۴ بریالئے ولدعبدالمحمد، ۱۵ سیدرسول ولدامیرگل،۱۶ عبدالحمید ولدجعفر،۱۷ شیرخان ولدمیرحیدر، ۱۸ محمد نعیم ولد محمدعالم،۱۹ محمدآصف ولدحاجی غورزی، ۲۰ خدائیداد ولد ولی محمد، ۲۱ اکبرخان ولدمحمدانور،۲۲ عبدالغنی ولدخال بازار،۲۳ محمدعالم ولدعبدالولی،۲۴ خیرمحمد ولدتاش محمد،۲۵ ظریف ولدحکمت الله،۲۶ محمدعالم ولدصاحب خان،۲۷ عبدالبصیر ولد محمد ابراہیم، ۲۸ بہرام الدین ولدنورمحمد،۲۹ عین الدین ولد اکرام، ۳۰ حکمت الله ولدروزه دین ،۳۱ عزت الله ولد شاہ ولی

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز صوبہ پکتیکا ضلع خوشامند کے جم جمہ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کاروان کو مجاہدین نے حملوں اور بارودی سرنگوں کا نشانہ بنایا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 7 ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 9 فوجی ہلاک جب کہ 8 شدید زخمی ہوئے۔