دلارام،ریموٹ کنٹرول دھماکہ،2ہلاک و زخمی

صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ادراکن کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ ادراکن کے علاقے میں ریموٹ کنٹرول بم سے ایک فوجی ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔