دلارام،چیک پوسٹ پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ نہالان کے علاقے میں  واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، […]

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ نیمروز ضلع دلارام میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ نہالان کے علاقے میں  واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں تین کٹھ پتلی ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہید جبکہ چار زخمی ہوئے۔ تقبلہ اللہ