رابط اہلکار کا حملہ، کمانڈرسمیت 6ہلاک،اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے رابط اہلکار نے صوبہ فراہ ضلع فراہ میں پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا،جبکہ ضلع گلستان میں چوکیوں پر حملے کیے گئے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع فراہ رود کے  مرکز سے ایک کلومیٹر […]

امارت اسلامیہ کے رابط اہلکار نے صوبہ فراہ ضلع فراہ میں پولیس اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا،جبکہ ضلع گلستان میں چوکیوں پر حملے کیے گئے۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع فراہ رود کے  مرکز سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر قائم قندہار، ہرات قومی شاہراہ پر واقع پولیس چوکی میں تعینات مجاہدین کے رابط اہلکار بہادر مجاہد میرآغا نے چوکی میں موجود پولیس ایسے وقت میں حملہ کیا، جب تازہ دم مجاہدین وہاں پہنچیں، جس کے نتیجے میں چوکی کمانڈر جمعہ گل خان سمیت 3 اہلکار ہلاک ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق غازی مجاہد نےایک ہیوی مشین گن، ایک راکٹ لانچر، 2 کلاشنکوفیں اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرکے مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوا۔

ضلع گلستان سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز 2015-06-24 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب کٹھ پتلی فوجیں ہیلی کاپٹروں سے بے دریغ بمباری کررہی تھی اور تین مرتبہ مجاہدین پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔

دوسری جانب بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے تین فوجی چوکیوں پر حملہ کیا،جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہوئيں۔