رابط مجاہدین کا حملہ، مرکز فتح، کمانڈروں سمیت 23 ہلاک

مجاہدین نے بادغیس، قندہار، ہلمند وغور صوبوں میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع معروف کے تغرئی کے علاقے میں واقع اہم چوکی میں تعینات رابط مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے مرکز فتح، کمانڈر بشیر، کمانڈر […]

مجاہدین نے بادغیس، قندہار، ہلمند وغور صوبوں میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع معروف کے تغرئی کے علاقے میں واقع اہم چوکی میں تعینات رابط مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جس سے مرکز فتح، کمانڈر بشیر، کمانڈر ملوک اور کمانڈر مشال سمیت 18 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق منگل کے رات صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ کے آھنگران کے علاقے میں نا کام دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چوکی چھوڑ کر فرار ہوئے۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں آفسر ہلاک اور مجاہدین نے ایک پستول اور 2 موبائل غنیمت کرلیا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز صبح کے وقت صوبہ ہلمند ضلع واشیر کے گورزان کے علاقے میں ہنوے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

یاد رہے کہ نا کام دشمن نے عوام پر ظلم کرتے ہوئے مار پٹ کرکے ان کے 3 موٹرسائکل چوری کرکے فرار ہوئے۔

دوسری اجبن ضلع گرشک کے تورئی شاہ کے علاقے میں منگل کے روز دو پہرہ بارہ بجے کے لگ بھگ آپریشن کرنے والے دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 4 اہلکار ہلاک اور دیگر نے فرار کی راہ اپنالی۔