روزگان، ، چوکی فتح، کمانڈر زخمی اور دو اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی صوبہ روزگان ضلع چارچینہ میں حملہ ،جبکہ ضلع دہراود میں جنگجوؤں پر دھماکہ ہوا۔ تفصیل کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ ضلع چارچینہ کے خارخوردئی کے علاقے میں واقع فوجی چو کی پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں […]

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی صوبہ روزگان ضلع چارچینہ میں حملہ ،جبکہ ضلع دہراود میں جنگجوؤں پر دھماکہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ ضلع چارچینہ کے خارخوردئی کے علاقے میں واقع فوجی چو کی پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں اللہ کی فضل سے چوکی فتح ہونے کے علاوہ ایک اہلکار ہلاک جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنا لی۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک رائفل گن اور متعدد فوجی سازوسامان غنیمت کر لیا۔

ضلع دہراود سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز 2015-12-13 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ دہزک بالا کے علاقے میں شامی نامی کمانڈر دھماکہ سے زخمی اور ان کے محافظ مارا گیا۔