روزگان، سیکورٹی فورسز پر حملے، پانچ اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے چہارچینہ اور خاص روزگان اضلاع میں حملہ کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ہوشئی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز  پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے […]

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے چہارچینہ اور خاص روزگان اضلاع میں حملہ کیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ہوشئی کے علاقے میں سیکورٹی فورسز  پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک، ایک زخمی جبکہ دیگر نے فرار کی راہ اپنا لی۔

دوسری جانب ضلع خاص روزگان سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز عصر کے وقت قلعہ خور کے علاقے میں مجاہدین نے دو اہلکاروں کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں مار ڈالے۔