روزگان، نام نہاد قومی لشکر کے9  جنگجو اسلحہ سمیت سرنڈر

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ روزگان ضلع چہارچینہ میں  نام نہاد قومی لشکرکے نو جنگجو مجاہدین سے آملے۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 کشئی اور منشد کے علاقوں میں نام نہاد قومی لشکر کے نو جنگجوؤں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے […]

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ روزگان ضلع چہارچینہ میں  نام نہاد قومی لشکرکے نو جنگجو مجاہدین سے آملے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 کشئی اور منشد کے علاقوں میں نام نہاد قومی لشکر کے نو جنگجوؤں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا، جن میں شاہ ولی ولد عبد الرؤف اور قلمیار ولد عبد الرؤف، گلالی ولد عبد الجبار، سخی آغا ولد قوی آغا، اختر ولد محبوب اور عبد القیوم ولد محبوب، حضرت ولد حبیب اللہ اور ظریف ولد حبیب اللہ شامل ہے۔

واضح رہے کہ سرنڈر ہونے والوں نے پانچ کلاشینکوفیں اور ایک راکٹ لانچر بھی مجاہدین کے حوالے کردیے۔