روزگان، نصرت الہی، 16 چوکیاں اور وسیع علاقے فتح

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے چارچینہ اور خاص روزگان اضلاع میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-05-29 صبح کے وقت مجاہدین نے ضلع چارچینہ کے کشے ناوہ اور سیاہ سنگ کے علاقوں کو فتح کرنے […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان کے چارچینہ اور خاص روزگان اضلاع میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-05-29 صبح کے وقت مجاہدین نے ضلع چارچینہ کے کشے ناوہ اور سیاہ سنگ کے علاقوں کو فتح کرنے کے علاقے بعد اہم علاقے گوہرگین کی جانب پیش قدمی شروع کردی اور آخر کار مجاہدین اللہ تعالی کی نصرت سے وہاں قابض اور کٹھ پتلی فوجوں، پولیس اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں جنگجوؤں کی 16 چوکیوں کا کنٹرول حاصل کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق گوہرگین ناوہ پر قبضہ جماتے ہوئے مجاہدین نے درج ذیل چوکیوں کا کنٹرول حاصل کرلیا۔

شاہ منشد تین چوکیاں، کشتہ بوتو ایک چوکی، کشتہ دوران تین چوکیاں، لوہڑ دوان پانچ چوکیاں اور گوہرگین میں پانچ چوکیاں فتح ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کو ھوشی کے علاقے میں محاصرے میں رکھا ہواہے اور ضلعی مرکز کو ملانے والے تمام راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔

ضلع خاص روزگان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مکتب کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں 2 فوجی ہلاک ہوئيں۔