روزگان، پولیس اہلکاروں پر دھماکہ، دو قتل، موٹرسائیکل تباہ

پولیس اہلکاروں کے موٹرسائیکل پر صوبہ روزگان ضلع دہراود میں دھماکہ ہوا۔ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ سیاہ سنگ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کا   موٹرسائیکل مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ٹکراکر تباہ اور اس پر سوار 2 اہلکار موقع پر ہلاک […]

پولیس اہلکاروں کے موٹرسائیکل پر صوبہ روزگان ضلع دہراود میں دھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز 2015-12-23 مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے کے لگ بھگ سیاہ سنگ کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کا   موٹرسائیکل مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ٹکراکر تباہ اور اس پر سوار 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئیں۔