روزگان، پولیس و فوجیوں پر حملے، دو ٹینک تباہ، 6 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ روزگان ضلع دہراود میں حملہ اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز 2015-12-29 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ زرتالی کے علاقے میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری رہا اور اس دوران پولیس اہلکاروں […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ روزگان ضلع دہراود میں حملہ اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق منگل کے روز 2015-12-29 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ زرتالی کے علاقے میں مجاہدین نے دشمن پر حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری رہا اور اس دوران پولیس اہلکاروں پر دھماکے بھی ہوئيں۔

ذرائع کےمطابق دونوں سے پولیس اہلکاروں کے دو ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 6 اہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئيں۔