روزگان:فتح شدہ بیس سے 120مشین گن،2گآڑیاں،15موٹرسائیکل اورکئی سازوسامان غنیمت

روزگان صوبے کے عین مرکزسے موصول شدہ اطلاعات کے مطابق سلطان محمود ناوی کے علاقے میں اتوار23اگست کوعبدالصمدبیس، جس سے کٹھ پتلی ھیلی کاپٹر کے ذریعے فرارہوئے تھے، سے کثیرتعدادمیں جنگی سازوسامان غنیمت کیاگيا ہے ۔ یہ بات قابل ذکرہے کہ فرارہونے کے بعد دشمن نے بیس پرانتہائی شدیدبمباری کی تھی تاکہ جنگی سامان مجاہدین […]

روزگان صوبے کے عین مرکزسے موصول شدہ اطلاعات کے مطابق سلطان محمود ناوی کے علاقے میں اتوار23اگست کوعبدالصمدبیس، جس سے کٹھ پتلی ھیلی کاپٹر کے ذریعے فرارہوئے تھے، سے کثیرتعدادمیں جنگی سازوسامان غنیمت کیاگيا ہے ۔

یہ بات قابل ذکرہے کہ فرارہونے کے بعد دشمن نے بیس پرانتہائی شدیدبمباری کی تھی تاکہ جنگی سامان مجاہدین کے ہاتھ نہ لگ سکے ۔

تاہم 24اگست کوصبح کے وقت مجاھدین کافی محتاط اندازمیں بیس میں داخل ہوئے جہاں سے 120مشین گن،2رینجرگاڑیاں،15موٹرسائیکل اور کئی دوسرے جنگی سازوسامان غنمیت کیاگياہے۔

بیس میں دشمن کی طرف سے گرائے گئے دوبم پھٹنے کے بغیرہی پائے گئے ہیں۔