روزگان اور بلخ دھماکے، دوگاڑیاں تباہ،پانچ اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑیوں پر روزگان اور بلخ صوبوں میں دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے لوہڑ درویشان کے علاقے قلعہ نو کے مقام پر فوجی گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار تین اہلکار لقمہ […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کی گاڑیوں پر روزگان اور بلخ صوبوں میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے لوہڑ درویشان کے علاقے قلعہ نو کے مقام پر فوجی گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار تین اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

دوسری جانب جمعہ کےروز شام کے وقت صوبہ بلخ ضلع دہدادی کے مربوطہ علاقے میں پولیس گاڑی اسی نوعیت دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار دو اہلکار ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔