روزگان جھڑپیں، امریکی فوجی سمیت 5 قتل، 4 کمانڈوز زخمی

امریکی فوجوں اور کٹھ پتلی کمانڈوز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز پیر کے روز مغرب کے وقت صدر مقام ترینکوٹ شہر کے کفتر خانہ کے علاقے پر جارح امریکی فوجوں اور کٹھ پتلی کمانڈوز نے چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت […]

امریکی فوجوں اور کٹھ پتلی کمانڈوز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کے روز پیر کے روز مغرب کے وقت صدر مقام ترینکوٹ شہر کے کفتر خانہ کے علاقے پر جارح امریکی فوجوں اور کٹھ پتلی کمانڈوز نے چھاپہ مارا، جنہیں مجاہدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور لڑائی چھڑگئی، جو  8 گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں امریکی فوجی ہلاک جبکہ چار کمانڈوز زخمی اور دیگر فرار ہوئے اور مجاہدین نے امریکی اسلحہ وغیرہ غنیمت کرلی۔

ذرائع کے مطابق لڑائی کے دوران دو مجاہدین بھی شہید ہوئے۔ تقبلہمااللہ

دوسری جانب عشاء کے وقت ضلع خاص روزگان کے سیدان اور بازار کے علاقوں میں مجاہدین کے سنائیپر گن حملوں میں چار فوجی ہلاک ہوئے۔