روزگان

روزگان: عوام کی بہترین طبی خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں 10 مراکز صحت فعال کر لیے گئے

روزگان: عوام کی بہترین طبی خدمات کی فراہمی کے سلسلے میں 10 مراکز صحت فعال کر لیے گئے

 

روزگان کے پبلک ہیلتھ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اللہ روحانی کا کہنا ہے کہ چورہ، چنارتو، چارچینو، خاص روزگان اور دہراود اضلاع میں 10 مراکز صحت کو فعال کر دیا گیا ہے۔ جہاں لوگوں کو ویکسینیشن کے علاوہ ڈیلیوری اور دیگر بنیادی خدمات فراہم کی جائیں گی۔