روزگان لڑائی،کمانڈر سمیت 3 زخمی، ایک ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان ضلع چارچینہ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-06-06 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ خارخوردہ کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ کمانڈر عبیداللہ سمیت […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ روزگان ضلع چارچینہ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-06-06 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ خارخوردہ کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ کمانڈر عبیداللہ سمیت اہلکار شدید زخمی ہوئيں۔