ریلوے کے ذریعے تجارت ،6 ماہ میں درآمدات و برآمدات میں 22 فیصد اضافہ

ریلوے کے ذریعے تجارت ،6 ماہ میں درآمدات و برآمدات میں 22 فیصد اضافہ ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں ریلوے کے ذریعے درآمدات و برآمدات میں 22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ان کے مطابق اس عرصے کے دوران 1,717,948 میٹرک ٹن سامان درآمد جبکہ 158,651 ٹن برآمد کیا گیا، جس […]

ریلوے کے ذریعے تجارت ،6 ماہ میں درآمدات و برآمدات میں 22 فیصد اضافہ

ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ میں ریلوے کے ذریعے درآمدات و برآمدات میں 22 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ان کے مطابق اس عرصے کے دوران 1,717,948 میٹرک ٹن سامان درآمد جبکہ 158,651 ٹن برآمد کیا گیا، جس سے قومی خزانے میں 1.4 بلین افغانی جمع ہوئے۔