زابل،ضلعی مرکز و چوکیوں سے دشمن فرار، ہلاکتیں

  صوبہ زابل میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوارکی درمیانی شب ضلع اٹغر کے مرکز اور دو چوکیوں سے کٹھ پتلی فوجیں اور  پولیس اہلکار فرار ہوئے اور وہاں موجود اسلحہ وغیرہ بھی مجاہدین نے قبضے میں لیااور اس وقت کٹھ پتلی […]

 

صوبہ زابل میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر اور اتوارکی درمیانی شب ضلع اٹغر کے مرکز اور دو چوکیوں سے کٹھ پتلی فوجیں اور  پولیس اہلکار فرار ہوئے اور وہاں موجود اسلحہ وغیرہ بھی مجاہدین نے قبضے میں لیااور اس وقت کٹھ پتلی فوجوں ضلعی مرکز سے ڈیڑھ کلومیٹر فاصلے پر واقع فوجی بیس میں محصور ہے۔

واضح رہے کہ ضلعی مرکز طویل عرصے سے مجاہدین کے شدید محاصرے میں تھا،آخرکار دشمن کو یہ موقع دیا گیا کہ وہ مراکز چلا جائے۔

دوسری جانب ضلع میزان کے ٹکیر کے علاقے میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوارتمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔