زابل اور بادغیس حملہ اور دھماکہ، چار اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں پر زابل اور بادغیس صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے سپینہ غبرگہ کے علاقے میں دھماکہ سے تین فوجی ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صبح کے […]

کٹھ پتلی فوجوں پر زابل اور بادغیس صوبوں میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے سپینہ غبرگہ کے علاقے میں دھماکہ سے تین فوجی ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز صبح کے وقت صوبہ بادغیس ضلع غورماچ کے گرمک کے علاقے کوہی نامی چوکی میں تعینات ایک فوجی کو سنائیپرگن سے مار ڈالا۔