زابل  میں داعش کو منسوب افراد کے رونما ہونے کا دعوہ بے بنیاد ہے

جمعہ کے روز زابل کے لیے   کابل انتظامیہ کے حکام نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کے دوران دعوہ کیا کہ صوبہ زابل کے 6 اضلاع میں داعش کو منسوب  افراد نے ایک بار پھر اٹھایا ہے اور منظم ہونے میں مصروف ہیں۔ ہم دشمن کے اس دعوے کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں، ملت […]

جمعہ کے روز زابل کے لیے   کابل انتظامیہ کے حکام نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کے دوران دعوہ کیا کہ صوبہ زابل کے 6 اضلاع میں داعش کو منسوب  افراد نے ایک بار پھر اٹھایا ہے اور منظم ہونے میں مصروف ہیں۔

ہم دشمن کے اس دعوے کی پرزور الفاظ میں تردید کرتے ہیں، ملت کو تسلی دیتے ہیں کہ زابل میں داعش کو منسوب افراد ہے اور نہ ہی دشمن کے پروپیگنڈے کا کوئی حقیقت ہے۔ دشمن علاقے میں اس نوعیت افواہیں پھیلانے سے  اپنی ناکامی کا جواز پیش کرتاہے،تاکہ امریکہ اور مرکز سے امتیازات وصول کریں اور علاقے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین  کی سرگرمیاں دیگر گروہوں کو منسوب کریں۔

امارت اسلامیہ کے ذمہ داران اور مجاہدین چوکس اور بیدار ہیں اور کسی ایسے شخص اور گروہ کو سرگرمی کی اجازت نہیں دیگی،  جو عوام کی زندگی کو خطرمیں ڈال کر شورش پید اکر یں۔

قاری محمد یوسف احمدی ترجمان امارت اسلامیہ

19/ صفرالمظفر 1438 ھ بمطابق 19 / نومبر 2016 ء