سابق انتظامیہ کے متعدد ارکان پارلیمنٹ کی معاون سیاسی مولوی عبد الکبیر سے ملاقات

سابق انتظامیہ کے متعدد ارکان پارلیمنٹ کی معاون سیاسی مولوی عبد الکبیر سے ملاقات سابق انتظامیہ کے کے متعدد ارکان پارلیمنٹ نے رئیس الوزراء کے سیاسی معاون مولوی عبدالکبیر، رابطہ کمیشن کے سربراہ شیخ شہاب الدین دلاور اور مذکورہ کمیشن کے ارکان سے ملاقاتیں کیں۔ ملاقات کے دوران مولوی عبدالکبیر نے ان سابقہ پارلیمینٹ ارکان […]

سابق انتظامیہ کے متعدد ارکان پارلیمنٹ کی معاون سیاسی مولوی عبد الکبیر سے ملاقات

سابق انتظامیہ کے کے متعدد ارکان پارلیمنٹ نے رئیس الوزراء کے سیاسی معاون مولوی عبدالکبیر، رابطہ کمیشن کے سربراہ شیخ شہاب الدین دلاور اور مذکورہ کمیشن کے ارکان سے ملاقاتیں کیں۔
ملاقات کے دوران مولوی عبدالکبیر نے ان سابقہ پارلیمینٹ ارکان سے کہا کہ افغانستان تمام افغانوں کا مشترکہ گھر ہے اور ہم اس کی تعمیر کے لیے مل کر کام کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ: ہماری کوشش ہے کہ سابقہ ​​انتظامیہ کے سول اور فوجی اہلکار امیر المومنین کے فرمان سے فائدہ اٹھا کر وطن واپس آئیں۔