سرحوضہ،گاڑی پر دھماکہ، تین شرپسند جنگجو ہلاک

مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ کوٹنی کے علاقے میں جنگجوؤں کی رینجر گاری بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار شرپسندوں میں سے 3 موقع پر ہلاک جبکہ 2 […]

مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ کوٹنی کے علاقے میں جنگجوؤں کی رینجر گاری بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ ہوئی اور اس میں سوار شرپسندوں میں سے 3 موقع پر ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوئيں۔