سرپل، آپریشن، دو چوکیوں  اور وسیع علاقہ سے دشمن کا صفایا

صوبہ سرپل ضلع صیاد میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دشمن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے آہو علاقے میں کٹھ پتلی فوجیوں کی چوکیوں پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، […]

صوبہ سرپل ضلع صیاد میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے دشمن کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے آہو علاقے میں کٹھ پتلی فوجیوں کی چوکیوں پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ کی نصرت سے 2 چوکیوں سمیت وسیع علاقہ پر مجاہدین نے قبضہ جمالی، اور دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان بھی غنیمت کرلیا۔