کابل

سعودی عرب کا رمضان المبارک میں افغانستان کے لیے 100 ٹن کھجور کا تحفہ

سعودی عرب کا رمضان المبارک میں افغانستان کے لیے 100 ٹن کھجور کا تحفہ

 

کابل میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے افغانستان کو 100 ٹن کھجور عطیہ کی ہے۔ سفارت خانے نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ سعودی عرب کے شاہ سلمان انسانی امدادی مرکز کی جانب سے 100 ٹن کھجوریں افغان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے حوالے کی گئی ہیں۔