سنگین،نوزاد اور نادعلی میں حملے،5پولیس اور فوجی ہلاک

صوبہ ہلمند کے نوزاد، سنگین اور نادعلی اضلاع میں  فورسز پر حملے ہوئيں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے ساروان قلعہ کے کجگر کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے […]

صوبہ ہلمند کے نوزاد، سنگین اور نادعلی اضلاع میں  فورسز پر حملے ہوئيں۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے ساروان قلعہ کے کجگر کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر گھات کی صورت میں کی جانے والے حملے میں 3 فوجی ہلاک جبکہ دیگران نے فرار کی راہ اپنالی۔

ضلع نوزاد سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز 2015-05-30 مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ بازار میں مجاہدین نے پولیس اہلکار کو سنائیپرگن سے مار ڈالا۔

جہادی ذرائع نے ضلع نادعلی سے اطلاع دی ہےکہ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے خسرآباد کے علاقے میں پولیس اہلکار کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔