سنگین، سیکورٹی فورسز پر حملہ، چار اہلکار ہلاک

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ پی آرٹی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس میں چار فوجی ہلاک جبکہ دیگر […]

سیکورٹی فورسز پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ پی آرٹی کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس میں چار فوجی ہلاک جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔