سنگین، فوجی کاروان پر حملہ، دو ٹینک تباہ، ہلاکتیں

صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں کٹھ پتلی فوجیوں کے کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا۔ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ کریم کاریز کے علاقے میں فوجی کانوائے پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور […]

صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں کٹھ پتلی فوجیوں کے کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ کریم کاریز کے علاقے میں فوجی کانوائے پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔