سنگین و موسی قلعہ،فوجیوں پر حملے، تین ٹینک تباہ

صوبہ ہلمندکے سنگین اور موسی قلعہ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملے اور دھماکے ہوئيں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے اسٹیشن کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو سنائیپرگن سے مار ڈالا،جن کی لاشیں اٹھانے […]

صوبہ ہلمندکے سنگین اور موسی قلعہ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملے اور دھماکے ہوئيں۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع سنگین کے اسٹیشن کے علاقے میں مجاہدین نے ایک فوجی کو سنائیپرگن سے مار ڈالا،جن کی لاشیں اٹھانے کے لیے تازہ دم اہلکار پہنچیں اور اس دوران فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا اور اس میں سوار تمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

ضلع موسی قلعہ سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھک لوہڑ دیزور کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی ٹینک کو 82 ایم ایم توپ کا نشانہ بنا کر تباہ کردیا اور اس میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئيں۔