سنگین و ناوہ، اہم چوکی فتح، دو ٹینک تباہ، ہلاکتیں

صوبہ ہلمند کے سنگین اور ناوہ اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے ضلع سنگین کے ساروان قلعہ کے علاقے گرماؤ کے مقام پر واقع کٹھ پتلی فوجوں کی اہم چوکی پر مجاہدین نے کٹھ […]

صوبہ ہلمند کے سنگین اور ناوہ اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-06-02 مقامی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے ضلع سنگین کے ساروان قلعہ کے علاقے گرماؤ کے مقام پر واقع کٹھ پتلی فوجوں کی اہم چوکی پر مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کی اہم چوکی پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے اس پر اللہ تعالی کی نصرت سے قبضہ جمالی اور وہاں تعینات اہلکاروں نے فرار کی راہ اپنالی اور اس دوران مجاہدین نے دو فوجی ٹینکوں کو راکٹ لانچروں کا نشانہ بنا کر تباہ کردیے۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے کافی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی غنیمت کرلیا۔

ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے تریخ ناور کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دیگران نے فرار کی راہ اپنالی۔