سنگ آتش،  مجاہدین کی کاروائی، وسیع علاقے فتح

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے آب کمری، نرو، چائے سنگی، درگوش بند، پشتی ہاوار، بالاخانہ، اشلاغ چاہا اور دیگر علاقوں میں کٹھ پتلی […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بادغیس ضلع سنگ آتش میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے آب کمری، نرو، چائے سنگی، درگوش بند، پشتی ہاوار، بالاخانہ، اشلاغ چاہا اور دیگر علاقوں میں کٹھ پتلی فوجوں کے مراکز اور چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا،جس کے نتیجے میں مجاہدین نے تمام علاقوں سے دشمن کو اللہ تعالی کی نصرت سے مار بھگایا، لیکن  تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق کاروائی کے دوران الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔