سیدآباد،پولیس و فوجی کاروان پرحملے،4 ہلاک

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ یوسف خیل اور سہ پہر ڈيڑھ بجے اوتڑیو کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں کے کاروان […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 2015-06-07 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ یوسف خیل اور سہ پہر ڈيڑھ بجے اوتڑیو کے علاقے میں مجاہدین نے پولیس اہلکاروں کے کاروان پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہونے کے علاوہ ایک رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی۔

دوسری جانب اتوار کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ہفت آسیا اور زاد خیل کے علاقوں میں کاروان پر ہونے والے اسی نوعیت حملے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔