سیدآباد،گشتی پارٹی پر مجاہدین کا حملہ، 2 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں امار ت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ کڈلک کے علاقے میں مجاہدین نے گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جو سہ پہر دو بجےتک جاری رہا،جس کے نتیجے […]

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی پر صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں امار ت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ کڈلک کے علاقے میں مجاہدین نے گشتی پارٹی پر حملہ کیا،جو سہ پہر دو بجےتک جاری رہا،جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئيں۔