سیدآباد، فوجی کاروان پر حملہ، دو ٹینک تباہ، ہلاکتیں

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز سہ پہر کے وقت شاترو کے علاقے میں  مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس میں ایک ٹینک تباہ ہوا۔ دوسری جانب بدھ کےروز صبح کے وقت ڈاگ بغری کے […]

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ میدان ضلع سیدآباد میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز سہ پہر کے وقت شاترو کے علاقے میں  مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس میں ایک ٹینک تباہ ہوا۔

دوسری جانب بدھ کےروز صبح کے وقت ڈاگ بغری کے علاقے میں مجاہدین کے کاروان پر ہونے والے حملے مین ایک فوجی ٹینک تباہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق دونوں ٹینکوں میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دریں اثناء کٹھ پتلی فوجوں نے معمول کے مطابق گندم کی کاشت کو بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا،جس سے سویلین کو مالی نقصان پہنچا۔