شاہ جوئی،مجاہدین کے حملے، سفاک کمانڈر سمیت 8 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدنے صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں کمانڈر کو مار ڈالا،جبکہ دشمن پر مزید حملے اور دھماکے بھی ہوئيں۔ اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-07-14 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ شاہ جوئی بازار کے وسط میں امارت اسلامیہ کے سرفروش مجاہد نے اشرف غنی سرگرم حامی اور […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدنے صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں کمانڈر کو مار ڈالا،جبکہ دشمن پر مزید حملے اور دھماکے بھی ہوئيں۔

اطلاعات کے مطابق منگل کےروز 2015-07-14 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ شاہ جوئی بازار کے وسط میں امارت اسلامیہ کے سرفروش مجاہد نے اشرف غنی سرگرم حامی اور کمپائنر سیدرحیم کے بیٹے کمانڈر حمیداللہ کو دو محافظوں سمیت موت کے گھاٹ اتار  دیا۔

ذرائع کے مطابق بعد میں سرفروش مجاہد بھی دشمن کے جوابی فائرنگ کے دوران شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ

دوسری جانب منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ بازرگان کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر ہونے والے حملے میں 3 اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے کے لگ بھگ موسی زئی غونڈی کے علاقے میں گشتی پارٹی پر ہونے والے دھماکہ سے 2 کٹھ پتلی ہلاک ہوئيں۔