شملزئی، فوجی چیک پوسٹ پر مجاہدین کا حملہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع شملزئی میں آرمی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015۔10۔05 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے خشتہ بندر نامی چوکی پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع شملزئی میں آرمی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015۔10۔05 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے خشتہ بندر نامی چوکی پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں چوکی کا برج اور وہاں نصب کنٹینر تباہ ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔