شہرصفا،جنگجو کمانڈر سمیت 5ہلاک، شاہراہ کمانڈر زخمی

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ زابل ضلع شہرصفا میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی نصب شدہ بموں کے دھماکے  ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-07-18 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ اسحق زئی ماندہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے کمانڈر کی گاڑی تباہ اور اس میں سوار سفاک، ظالم […]

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ زابل ضلع شہرصفا میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین کی نصب شدہ بموں کے دھماکے  ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز 2015-07-18 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ اسحق زئی ماندہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے کمانڈر کی گاڑی تباہ اور اس میں سوار سفاک، ظالم جنگجو کمانڈر گل محمد سمیت 5 شرپسند موقع پر ہلاک ہوئيں۔

دوسری جانب خواجہ بابا کے علاقے میں شاہراہ کمانڈر عبدالحکیم اسی نوعیت دھماکہ سے تین محافظوں سمیت شدید زخمی ہوا۔