شہرصفا ،  پولیس اہلکاروں پر حملہ، گاڑی تباہ، دو ہلاک

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع شہرصفا میں حملہ کیا۔ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ اسحاقزئی ماندہ کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں رینجر گاڑی تباہ […]

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ زابل ضلع شہرصفا میں حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ اسحاقزئی ماندہ کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک ہوئیں۔