شینوار،ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اور جنگجوؤں پر حملہ، ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع شینوار کے مرکز اور جنگجوؤں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2016-01-02 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر میزائل داغے، جو اہداف پر گرکر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پروان ضلع شینوار کے مرکز اور جنگجوؤں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2016-01-02 مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر پر میزائل داغے، جو اہداف پر گرکر دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب بنے۔

دوسری جانب سنیچر کے روز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ہیردرہ کے علاقے دوشنہ کے مقام پر مجاہدین نے مقامی جنگجوؤں پر حملہ کیا، جو نصف گھنٹے تک جاری رہا، لیکن ہلاکتوں سے متعلقہ اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔