شینڈنڈ،آرمی ٹینک بم کا شکار، پانچ اہلکار ہلاک

نام نہاد نیشنل آرمی کے ٹینک پر صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-10-05 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے فوجی مرکز کے قریب ٹینک پرہونے والے دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 5 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

نام نہاد نیشنل آرمی کے ٹینک پر صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-10-05 مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے فوجی مرکز کے قریب ٹینک پرہونے والے دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 5 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔