شینڈنڈ، سیکورٹی فورسز پر حملہ، ٹینک تباہ، 3 ہلاک

سیکورٹی فورسز پر صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ سرایک کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جن کے کمک کے لیے تاوہ دم اہلکار پہنچیں اور لڑائی میں شدت آئی، […]

سیکورٹی فورسز پر صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ سرایک کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جن کے کمک کے لیے تاوہ دم اہلکار پہنچیں اور لڑائی میں شدت آئی، جو سہ پہر تین بجے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ تین اہلکار بھی مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی جوابی فائرنگ سے تین مجاہدین بھی زخمی ہوئے۔