خوست

صوبہ خوست میں متعدد ہلکے وبھاری ہتھیار اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔

صوبہ خوست میں متعدد ہلکے وبھاری ہتھیار اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا۔

 

خوست: وزارت دفاع کی 203 منصوری کور کی پہلی انفینیٹری بریگیڈ کے اسپیشل فورسز خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر صوبہ خوست کے مرکز اور نواحی اضلاع میں چھاپہ مار کر بہت سے ہلکے اور بھاری ہتھیار، گولہ بارود، فوجی گاڑیاں اور ساز و سامان قبضہ میں لے لیا ۔ اس آپریشنز میں دو اینٹی ایئر کرافٹ گنز، سات کلاشنکوفیں، ایک میزائل لانچر، ایک سنائپر، ایک راکٹ، ایک ایم 16 گن، پانچ رینجرز گاڑیاں، ایک گاڑی، ایک فورک لفٹ اور بہت سا مختلف قسم کا فوجی سازوسامان شامل تھا ۔ یہ اسلحہ، گولہ بارود اور فوجی سامان غیر ذمہ دار افراد نے غیر قانونی طور پر چھپا رکھا تھا۔ جسے اب متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔