عیدالاضحیٰ کے ایام میں جنگ بندی کے بارے امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

چونکہ اہل وطن عید کے ایام مزید تسلی اور خوشی سے گزاریں، تمام مجاہدین کو ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالاضحیٰ کے تین ایام میں دشمن پر کسی قسم کا حملہ نہ کریں۔ البتہ اگر مخالف فریق کی جانب سے آپ پر کوئی حملہ کیا جاتا ہے،  تو منہ توڑ جواب دیا کیا کریں۔ نیز […]

چونکہ اہل وطن عید کے ایام مزید تسلی اور خوشی سے گزاریں، تمام مجاہدین کو ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالاضحیٰ کے تین ایام میں دشمن پر کسی قسم کا حملہ نہ کریں۔

البتہ اگر مخالف فریق کی جانب سے آپ پر کوئی حملہ کیا جاتا ہے،  تو منہ توڑ جواب دیا کیا کریں۔

نیز مجاہدین کو متوجہ رہنا چاہیے ،کہ دشمن کے علاقوں میں کسی کو  جانے کی اجازت نہیں اور دشمن کے عناصر کو بھی ہمارے علاقوں میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی،عید کے ایام کو اپنے اپنے علاقوں میں گزاریں اور عوام کے لیے امن و امان اور خوشگوار  ماحول مہیا کریں۔ والسلام

امارت اسلامیہ افغانستان

07 ذی العقدۃ 1441 ھ بمطابق 28 جولائی 2020 ء