عید الفطر کےایام میں جنگ بندی کے متعلق امارت اسلامیہ کا اعلامیہ

امارت اسلامیہ کے تمام مجاہدین کو قیادت کی جانب سے ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالفطر کے تین دنوں میں ہموطنوں کی سلامتی کے لیے خصوصی اقدامات کریں،تاکہ اہل وطن عید کی تقریبات تسلی سے منائیں اور کسی جگہ بھی دشمن پر حملہ نہ کریں، البتہ اگر دشمن کی جانب سے کوئی حملہ ہوتاہو،تو  اس […]

امارت اسلامیہ کے تمام مجاہدین کو قیادت کی جانب سے ہدایت دی جاتی ہے کہ عیدالفطر کے تین دنوں میں ہموطنوں کی سلامتی کے لیے خصوصی اقدامات کریں،تاکہ اہل وطن عید کی تقریبات تسلی سے منائیں اور کسی جگہ بھی دشمن پر حملہ نہ کریں، البتہ اگر دشمن کی جانب سے کوئی حملہ ہوتاہو،تو  اس کا بھرپور جواب دے۔

ساتھ ہی تمام مجاہدین بھی آگاہ رہے کہ دشمن کے زیرکنٹرول علاقوں میں کسی کو جانے کی اجازت  ہے اور نہ ہی مخالف فریق کو مجاہدین کے زیرقبضہ علاقوں میں آنے کی اجازت دی جائیگی۔

ہموطنوں  کو خوشی سے عید منانے کا موقع دیں  اور ان کی سلامتی کےضمن میں لازم اقدامات اٹھائے، شہداء  اور  قیدیوں کے خاندانوں کا پرساں حال کریں اور ہر شعبے میں اپنے مقدس اہداف کو متوجہ رہے۔

آپ حضرات کو عید مبارک ہو۔ والسلام

امارت اسلامیہ افغانستان

30 رمضان المبارک 1441 ھ بمطابق 23 مئی 2020 ء