غازی آباد،کاروان پر حملہ، گاڑی تباہ،دو فوجی زخمی

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع غازی آباد میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے جلالہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 2 فوجی […]

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کنڑ ضلع غازی آباد میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے جلالہ کے علاقے میں فوجی کاروان پر شدید حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 2 فوجی زخمی ہونے کے علاوہ ایک کرولا گاڑی بھی تبا ہ ہوئی۔