غزنی،جنگجوؤں و فوجیوں پر حملہ و دھماکہ، 6 ہلاک

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ غزنی کے شلگر اور قرہ باغ اضلاع میں حملہ و دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شلگر کے نانی کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر دھماکہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک جبکہ […]

مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ غزنی کے شلگر اور قرہ باغ اضلاع میں حملہ و دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ ضلع شلگر کے نانی کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر دھماکہ ہوا، جس سے پانچ اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

دوسری جانب تازہ دم اہلکاروں کو مجاہدین کی مزاحمت کا سامنا ہوا، جس میں ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع قرہ باغ کے صاحبزادہ کے علاقے میں جنگجو کو قتل کردیا اوران کاموٹرسائیکل جبکہ کلاشنکوف اور دیگر فوجی سازوسامان کو غنیمت کرلیا۔