غزنی،جنگجوؤں پر حملے، ایک قتل، درندگی، طالب علم شہید

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ غزنی کے صدر مقام اور ضلع مقر میں حملے ہوئے،جبکہ سفاک درندوں نے ایک طالب علم کو شہید کردیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صدر مقام غزنی شہر میں قندہار اڈہ کے مقام پر مجاہدین نے […]

مقامی جنگجوؤں پر صوبہ غزنی کے صدر مقام اور ضلع مقر میں حملے ہوئے،جبکہ سفاک درندوں نے ایک طالب علم کو شہید کردیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صدر مقام غزنی شہر میں قندہار اڈہ کے مقام پر مجاہدین نے ظالم نورزئی کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع مقر کے اتیخیل کے علاقے میں مجاہدین نے جنگجوؤں پر حملہ کیا،لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

دوسری جانب شرپسند جنگجوؤں نے جمعرات کےروز سہ پہر کے وقت سمن قلعہ گاؤں میں سفاکیت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 15 سالہ طالب علم عطاءاللہ ولد خیال محمد کو ان کے گھر کے سامنے نہایت بےدردی سے شہید کردیا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون