غزنی،جنگجوؤں کی گاڑی پر دھماکہ، سات ہلاک و زخمی

مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر صوبہ غزنی ضلع خوگیانی میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صبح کے وقت شہداد قلعہ کے علاقے میں جنگجوؤں کی رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار شرپسندوں میں سے چار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔

مقامی جنگجوؤں کی گاڑی پر صوبہ غزنی ضلع خوگیانی میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صبح کے وقت شہداد قلعہ کے علاقے میں جنگجوؤں کی رینجر گاڑی دھماکہ سے تباہ اور اس میں سوار شرپسندوں میں سے چار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے۔